خشک خلاصہ جات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (دوا سازی) اللحلی یا آبی خلاصہ جات جو ایک بے اثر سفوف شے کے ساتھ آمیز کیے جاتے ہیں اور پھر سوکھا کر سفوف کر لیے جات ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (دوا سازی) اللحلی یا آبی خلاصہ جات جو ایک بے اثر سفوف شے کے ساتھ آمیز کیے جاتے ہیں اور پھر سوکھا کر سفوف کر لیے جات ہیں۔